محصول صفائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چھوٹی رقم جو ان فوائد کے عوض لی جاتی ہے جو نگہداران صفائی (کمشنران صفائی) سے ادارے یا میونسپلٹی کارپوریشن کو حاصل ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ چھوٹی رقم جو ان فوائد کے عوض لی جاتی ہے جو نگہداران صفائی (کمشنران صفائی) سے ادارے یا میونسپلٹی کارپوریشن کو حاصل ہوتے ہیں۔